News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

مصر: مخالفین کیخلاف حکومت کاکریک ڈاؤن،متعدد ڈاکٹرز،صحافی گرفتار

مصر میں ہیلتھ سسٹم کے خلاف آواز اٹھانے والے ڈاکٹروں اور صحافیوں کی گرفتاری کے لیے حکومت نے کوششیں تیز کردیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر مصر کا نظامِ صحت کمزور پڑ گیا ہے جس کا اظہار ڈاکٹر اور صحافی کر رہے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق مصر کی پولیس نے ایک خاتون ڈاکٹر کو ہیلتھ سسٹم کے خلاف اخبار میں مضمون لکھنے پر گرفتار کرلیا۔ اسی طرح ایک دوا ساز کو ڈیوٹی کے دوران اسپتال سے حراست میں لیا گیا جس نے سوشل میڈیا پر حفاظتی لباس کی عدم موجودگی یا کمی کا ذکر کرتے ہوئے حکومت پر تنقید کی تھی۔
مصر کے ایک اخبار کے مدیر اعلیٰ کو کورونا وائرس سے متاثرین کی ‘غلط تعداد’ پر سوالات اٹھانے پر گرفتار کیا گیا۔

ایک اور حاملہ خاتون ڈاکٹر کو مشتبہ کورونا مریض کی نشاندہی کرنے پر حراست میں لے لیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی ادارے ملک بھر میں ہیلتھ سسٹم پر تنقید کرنے والوں کے خلاف سرگرم ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اب تک 10 ڈاکٹر اور 6 صحافی حراست میں ہیں۔ جب کہ دیگر ڈاکٹروں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ تنقید کرنے سے خاموش رہیں یا پھر سزا کا سامنا کریں

1,063 total views, 0 views today

One Reply to “مصر: مخالفین کیخلاف حکومت کاکریک ڈاؤن،متعدد ڈاکٹرز،صحافی گرفتار

  1. M.E.C Mon Electricien Catalan
    44 Rue Henry de Turenne
    66100 Perpignan
    0651212596

    Electricien Perpignan

    hey there and thank you for your info – I have certainly picked
    up something new from right here. I did however expertise a
    few technical points using this site, as I experienced to reload the web site a lot of times previous
    to I could get it to load properly. I had been wondering if your web host is OK?
    Not that I am complaining, but slow loading instances times will
    sometimes affect your placement in google and could damage
    your high-quality score if advertising and marketing with Adwords.
    Anyway I’m adding this RSS to my e-mail and can look out for
    much more of your respective exciting content.

    Ensure that you update this again very soon.

Leave a Reply

Your email address will not be published.