News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

مصری اسپتال میں خوفناک آگ،7 کوڈمریض جانبحق

قاہرہ، مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں خوفناک آتشزدگی میں کورونا وائرس سے متاثر کم سے کم سات مریضوں کی موت ہوگئی۔

البدروی اسپتال نے منگل کے روز فیس بک پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) وارڈ میں ائیر کنڈیشنر کے شارٹ سرکٹ میں آگ لگ گئی ، جس میں کووڈ 19 کے 7 مریض ہلاک ہوگئے۔
جبکہ سات دیگر بری طرح جھلس گئے

63 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.