راولپنڈی: (ویب نیوز) پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات کا حل ہونا ضروری ہے۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے گلف نیوز کو انٹرویو میں کہا ہے کہ پاک فوج نے دہشت گردوں کی تمام پناہ گاہیں ختم کر دیں اور حقانی نیٹ ورک سمیت تمام گروپس کیخلاف کارروائی کی۔ امن کیلئے 75 ہزار پاکستانیوں نے اپنی جانیں قربان کیں۔ اس جنگ میں پاکستان کو 123 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ کا پاک بھارت تعلقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ”پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات کا حل ہونا ضروری ہے، کشمیر مسئلے کے حل کے بعد ہی بھارت سے امن ممکن ہے”۔
2,079 total views, 0 views today
Looking forward to reading more. Great blog post.Really thank you! Fantastic.
Excellent goods from you, man. I have understand your stuff previous to and
you’re just extremely wonderful. I actually like what you’ve acquired here, really like what you are saying
and the way in which you say it. You make it entertaining and you still
care for to keep it sensible. I cant wait to read much more from you.
This is really a tremendous web site.
Whoa! This blog looks just like my old one! It’s on a totally different subject but
it has pretty much the same layout and design.
Outstanding choice of colors!