News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

لداخ: کرونا کے5 نئےمثبت معاملوں کی تصدیق، ایکٹومعاملے6

) کرگل سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد کا گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے سے لداخ یونین ٹریٹری میں کووڈ 19 کے ایکٹو کیسز کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔

لداخ یونین ٹریٹری انتظامیہ کے ترجمان ریگزن سیمفل کے مطابق کرگل میں جن پانچ افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ان میں ایران سے واپس لوٹنے والے چار زائرین اور ایک طالب علم شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ لداخ میں رواں ماہ کی 19 تاریخ کو کورونا کا کوئی ایکٹو کیس نہیں تھا کیونکہ اس تاریخ تک جن 43 مریضوں کے ٹیست مثبت آئے تھے ان سب کو صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا تھا

48 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.