News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

قومی سرمایہ کےلٹیرےملک میں یا ملک سےباہرہوں، بخشا نہیں جاےگا

چاہے یہ اندرونِ ملک سے ہو یا بیرونِ ملک سے، اس ملک کے عوام کی روزی پر اپنی نگاہیں گاڑنے والوں کو ہم ہر گز درگزُر نہیں کریں گے
صدر رجب طیب اردوان نے حالیہ ایام میں اقتصادی حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکے ہم جس طرح دہشت گردی کا قلع قمع کرنے پر پُر عزم ہیں اسی طرح اقتصادی دہشت گردی کابھی ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
صدروآک پارٹی کے رہنما رجب طیب ایردوآن نے استنبول کے علاقے کاغذ خانے میں عوامی جلسے سے خطاب کیا۔

ترکی کے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے اقتصادی تعلقات ختم ہونے کی وضاحت کرتے ہوئے صدر ایروان نے کہا کہ اب ہماراآئی ایم ایف سے کوئی لینا دینا نہیں، ہمارا قرضہ ختم ہو چکا ہے۔
حالیہ ایام میں اقتصادیات کے ذریعے ترکی پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کرنے والوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے جناب ایردوان نے کہا کہ چاہے یہ اندرونِ ملک سے ہو یا بیرونِ ملک سے، اس ملک کے عوام کی روزی پر اپنی نگاہیں گاڑنے والوں کو ہم ہر گز درگزُر نہیں کریں گے۔ ہم جس طرح دہشت گردی کا خاتمہ کرنے پر اٹل ہیں اسی طرح ہماری معیشت کو کاری ضرب لگانے والوں کو سبق سکھا کر چھوڑیں گے۔

مسئلہ شام کا بھی ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابات کے بعد پہلا عام مسئلہ شام کو ممکنہ حد تک مذاکرات کے ذریعے وگرنہ میدان جنگ میں قطعی طور حل کریں گے
انہوں نے کہا کہ کل کے انتخابات کے بعد ہم پیر کے روز سے ہم نئے ولولے و جذبے کے ساتھ اپنے سفر کو جاری و ساری رکھیں گے

2,114 total views, 0 views today

15 Replies to “قومی سرمایہ کےلٹیرےملک میں یا ملک سےباہرہوں، بخشا نہیں جاےگا

  1. First of all I want to say wonderful blog! I had a quick question in which I’d
    like to ask if you do not mind. I was curious to
    find out how you center yourself and clear your mind
    before writing. I have had a difficult time clearing my thoughts in getting my ideas out there.
    I truly do take pleasure in writing but it just seems like the first 10 to 15 minutes are lost just trying to figure
    out how to begin. Any suggestions or hints? Thank you!

  2. totally poem buy generic 100mg viagra online regularly comment generic viagra
    sales physically chapter online viagra relatively selection [url=http://viatribuy.com/#]generic viagra sales[/url] downtown wine viagra online yeah
    committee http://viatribuy.com/

Leave a Reply

Your email address will not be published.