آیا صوفیہ کو دوبارہ سے اسلام کی عبادت کے لیے کھولنے کے فیصلے نے ترک عوام کی طرح دیگر ممالک کے مسلمانوں میں بھی ہیجان پیدا کیا ہے
مختلف ممالک میں مقیم مسلمان ترک عدالت کے فیصلے اور صدر رجب طیب ایردوان کے دستخط کے ساتھ دوبارہ سے عبادت کے لیے کھولے جانے والی آیا صوفیہ جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی کے لیے بڑے بے صبر ہو رہے ہیں۔
آیا صوفیہ کو دوبارہ سے اسلام کی عبادت کے لیے کھولنے کے فیصلے نے ترک عوام کی طرح دیگر ممالک کے مسلمانوں میں بھی ہیجان پیدا کیا ہے۔
برطانیہ میں مقیم بدر منیر باشندہ آیا صوفیہ میں ادائیگی نماز کے لیے برطانیہ سے ترکی آیا ہے۔
اس مقام پر عبادت کی بحالی پر اپنی دلی مسرت کا اظہار کرنے والے اس شخص نے 24 جولائی کو آیا صوفیہ میں نمازِ جمعہ ادا کرنے کے لیے بڑے بے صبر ہونے کا کہا ہے ۔
افغان شہری حبیب اللہ علی کوزئے نے آیا صوفیہ سے متعلق فیصلے پر انتہائی مسرت ہونے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ’’ہمیں دلی خوشی ہے کہ اس اہم مقام پر بھی ہم اللہ تعالی کے حضور میں سجدے کریں گے ، ہم صدر رجب طیب ایردوان کے مشکور و ممنون ہیں۔ میں اس مسجد میں نماز پڑھنے کی دلی تمنا رکھتا ہوں۔
بچوں اور اپنی والدہ کے ہمراہ ترکی کی سیر کو آنے والے اُردنی الا حرانی کنبے نے بھی استنبول کی سیر کرتے ہوئے آیا صوفیہ کے سامنے یادگاری تصاویر اتروائیں۔
اس شخص کی والدہ کا کہنا تھا کہ اس مقام پر دوبارہ سے عبادت کا آغاز انتہائی خوشی کا مقام ہے۔
انڈونیشیا سے ترکی میں اعلی تعلیم کے لیے آنے والی ہرناندا آگونگ نے آیا صوفیہ میں عبادت کی بحالی پر پر ہیجان ہونے کا اظہار کیا۔
1,172 total views, 0 views today
I think this is one of the most vital information for me.
And i am glad reading your article. But want
to remark on few general things, The site style is
wonderful, the articles is really nice : D.
Good job, cheers
I was curious if you ever considered changing the page layout of your site?
Its very well written; I love what youve got
to say. But maybe you could a little more
in the way of content so people could connect with it better.
Youve got an awful lot of text for only having 1 or two images.
Maybe you could space it out better?
Wow, this piece of writing is fastidious, my younger sister is
analyzing such things, therefore I am going to convey her.
Hello there! Do you know if they make any plugins to
safeguard against hackers? I’m kinda paranoid about
losing everything I’ve worked hard on. Any tips?
M.E.C Mon Electricien Catalan
44 Rue Henry de Turenne
66100 Perpignan
0651212596
Electricien Perpignan
If you want to grow your familiarity simply keep visiting this
web site and be updated with the hottest information posted
here.