News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

غیرملکی تبلیغی افراد کی عرضی پرسماعت 10جولائی تک ملتوی

سپریم کورٹ نے تبلیغی جماعت کے پروگرام میں حصہ لینے والے 34غیر ملکی جماعتیوں کی عرضیوں پر سماعت 10 جولائی تک کے لئے ملتوی کردی اور کہا کہ انہیں اپنے ملک بھیجنے کے معاملے میں وہ مداخلت نہیں کرے گا بلکہ بلیک لسٹ میں ڈالے جانے کے معاملے پر سماعت کرے گا ۔
اس بیچ مرکزی حکومت نے عدالت کو بتایا کہ غیرملکی جماعتیوں کی ان کے وطن کی واپسی تب تک نہیں ہوسکے گی جب تک ان کے خلاف ہندوستان کی کسی بھی ریاست میں درج فوجداری مقدمہ کی سماعت مکمل نہیں ہوجاتی۔
مرکزی حکومت کی جانب سے سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے جسٹس اے ایم کھانولکر ، جسٹس دنیش مہیشوری اور جسٹس سنجیو کھنہ کی بنچ کو بتایا کہ ویزا رد کرنے کے سلسلے میں ہرغیرملکی جماعتی کے معاملے میں حکومت کے ذریعہ الگ الگ حکم جاری کیا گیا ہے۔ اس پر بنچ نے کہا کہ پھر تو ہر متاثر جماعتیوں کو ہائی کورٹ سے رجوع کرنا چاہیے۔
واضح رہے کہ کورونا کے معاملے پر مرکزی حکومت کی رہنماخطوط ،ریاست حکومت اور پولس کے احکامات کی خلاف ورزی کے معاملے میں ہزاروں جماعتیوں کے خلاف مختلف ریاستوں میں فوجداری کے معاملے درج کئے گئے تھے جن کی سماعت عدالت میں زیرالتوا ہے۔ مرکزی حکومت نے ہزاروں جماعتیوں کو بلیک لسٹ کرکے ان کے ویزا منسوخ کردئے تھے۔جن میں سے 34 غیرملکی جماعتیوں نے حکومت کے اس حکم کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضیا ں دائر کی ہیں

1,220 total views, 0 views today

5 Replies to “غیرملکی تبلیغی افراد کی عرضی پرسماعت 10جولائی تک ملتوی

  1. You actually make it seem so easy with your presentation but I find this topic
    to be really something that I think I would never understand.

    It seems too complicated and very broad for me. I’m looking
    forward for your next post, I will try to get the hang of it!

  2. Independance Immobilière – Agence Dakar Sénégal
    Av. Fadiga, Immeuble Lahad Mbacké
    BP 2975 Dakar
    +221 33 823 39 30

    Agence Immobilière Dakar

    I’ve been browsing online greater than three hours as of late, but I by no means discovered any interesting article like yours.
    It’s beautiful price sufficient for me. In my view, if all webmasters and bloggers made good content material as you did, the
    net shall be a lot more useful than ever before.

Leave a Reply

Your email address will not be published.