News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

عمران خان کے نئے پاکستان کیلئے نئے وعدے

عوام کے ٹیکسوں کے پیسے پر عیاشی نہیں ہوگی۔

وعدہ کرتا ہوں پاکستان میں بہترین نظام لاکر رہوں گا۔

وعدہ کرتا ہوں سادگی اختیار کرکے دکھاؤں گا۔

اپوزیشن جہاں دھاندلی کا الزام لگائے گی اس حلقے کو کھولیں گے۔

ملک میں ایسی حکومت آئے گی جس میں کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔

تحریک انصاف کی حکومت اداروں کو مضبوط کرے گی۔

تمام لوگوں کے لیے مساوی قانون بنایا جائے گا۔

صرف اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کا احتساب نہیں ہوگا، بلکہ پی ٹی آئی اپنے لوگوں کا بھی احتساب کرکے مثال قائم کرے گی۔

ملکی نظام بہتر کرنے کے بعد بیرونِ ملک پاکستانیوں کو ملک میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی جائے گی۔

وزیر اعظم ہاؤس کو تعلیمی مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

چھوٹے کاروبار میں مدد کی جائے گی اور نوجوانوں کو ہنر سکھایا جائے گا۔

اپنی حکومت میں چین کے ساتھ اپنی دوستی کو مزید مضبوط کریں گے۔

پاکستان کے عوام ملک میں ایک مختلف قسم کی حکومت دیکھیں گے۔

ملک کے تمام طبقوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

1,413 total views, 0 views today

2 Replies to “عمران خان کے نئے پاکستان کیلئے نئے وعدے

  1. I’ll right away seize your rss feed as I can not
    find your email subscription link or e-newsletter service.
    Do you’ve any? Kindly allow me understand so that I could subscribe.
    Thanks.

Leave a Reply

Your email address will not be published.