News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

عمران خان کا اقوا م متحدہ سکریٹری جنرل کو فون،کشمیرپر نظررکھنےکا مطالبہ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو فون کرکے کشمیر کے معاملے پر نظر رکھنے اوروہاں عام شہریوں کی ہلاکت کو رکوانے کا مطالبہ کیاہے ۔

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو فون کرکے کشمیر کے معاملے پر نظر رکھنے اوروہاں عام شہریوں کی ہلاکت کو رکوانے کا مطالبہ کیاہے ۔

پاکستانی اخبار ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے کہاہے کہ کشمیر میں ہندوستانی فوج ظلم کررہی ہے ۔اخبار کا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیر میں ہندوستانی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی حالیہ شہادتوں اور انسانی حقوق کی سنگیں خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوج کی نہتے شہریوں پر جارحیت اور وحشیانہ کارروائیوں سے آگاہ کیاہے اور اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اسے رکوائے

2,278 total views, 0 views today

57 Replies to “عمران خان کا اقوا م متحدہ سکریٹری جنرل کو فون،کشمیرپر نظررکھنےکا مطالبہ

  1. I haven¦t checked in here for a while as I thought it was getting boring, but the last several posts are great quality so I guess I¦ll add you back to my everyday bloglist. You deserve it my friend 🙂

  2. Simply desire to say your article is as astonishing.
    The clearness on your submit is simply great and that i can suppose you are knowledgeable in this subject.
    Well along with your permission allow me to snatch
    your feed to keep up to date with approaching post. Thanks one
    million and please continue the rewarding work.

Leave a Reply

Your email address will not be published.