دمشق: سیریا میں ایک روسی فوج کا طیارہ خمیمم ائر بیس کے پاس اترنے کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔روسی وزارت دفاع نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔حادثے میں چھ عملے کے ارکان سمیت32 شہریوں کی موت ہو گئی ہے۔خمیمم نو ووستی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ شام کے ساحل شہر لتاقیہ کے پاس ہوا ہے۔شروعاتی خبروں کے مطابق یہ روس کا یہ فوجی طیارہ کمیمم ایئر بیس پر اترتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا۔
روس نے کہا کہ طیارے کو ‘دشمنوں ‘نے نشانہ نہیں بنایا اور شروعاتی جانچ بتاتی ہیکہ حادثے کی وجہ تکنیکی خامی ہو سکتی ہے۔وہیں روسی انتظامیہ کے مطابق حادثے کی جانچ شروع کر دی گئی ہے
2,333 total views, 0 views today
Have you ever considered writing an ebook or guest authoring on other websites?
I have a blog centered on the same subjects you discuss and would love
to have you share some stories/information. I know
my audience would value your work. If you’re even remotely interested, feel free to shoot me an e-mail.