News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

’ سیمی فائنل‘ میں بی جے پی کہیں نہیں نظر آتی: ممتابنرجی

پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے لئے جاری ووٹوں کی گنتی کے دوران سامنے آ رہے رجحانات پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے منگل کو کہا کہ دو ہزار انیس میں ہونے جا رہے’ فائنل میچ‘ سے پہلے ’ سیمی فائنل‘ میں بی جے پی کہیں نہیں نظر آتی اور جمہوریت میں ’ مین آف دی میچ‘ ہمیشہ عوام ہوتے ہیں۔

انہوں نے متعدد ٹویٹ کر کہا کہ لوگوں نے بی جے پی کے خلاف ووٹ ڈالے۔ یہ مینڈیٹ ہے اور اس ملک کے لوگوں کی جیت ہے۔ یہ جمہوریت کی جیت اور نا انصافی، ظلم، اداروں کی بربادی، ایجنسیوں کے غلط استعمال، غریب لوگوں، کسانوں، نوجوانوں، دلتوں، درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل، دیگر پسماندہ طبقہ، اقلیتوں کے لئے کوئی کام نہیں کرنے کے خلاف ملی جیت ہے۔

فی الحال، دلی میں موجود اور اپوزیشن لیڈران کے ساتھ میٹنگ کر رہیں ترنمول کانگریس سربراہ ممتا نے یہ بھی کہا کہ یہ رجحانات 2019 کے عام انتخابات کے نتائج کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ ممتا نے ٹویٹ کیا، “سیمی فائنل سے ثابت ہوتا ہے کہ سبھی ریاستوں میں بی جے پی کہیں بھی نہیں ہے۔ یہ 2019 میں ہونے جا رہے فائنل میچ کا حقیقی جمہوری اشارہ ہے۔ جمہوریت میں بالآخر عوام ہی ہمیشہ ‘مین آف دی میچ’ ہوتے ہیں

2,108 total views, 0 views today

3 Replies to “’ سیمی فائنل‘ میں بی جے پی کہیں نہیں نظر آتی: ممتابنرجی

  1. Awesome blog! Do you have any suggestions for aspiring writers?
    I’m planning to start my own website soon but I’m
    a little lost on everything. Would you recommend starting with a free platform like WordPress or go for a paid option? There are so many choices
    out there that I’m totally overwhelmed .. Any tips?
    Thank you!

  2. Having read this I thought it was really informative.
    I appreciate you spending some time and effort to put this short article together.
    I once again find myself personally spending a significant amount of time
    both reading and commenting. But so what, it was still worthwhile!

Leave a Reply to ig Cancel reply

Your email address will not be published.