News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سنگ وبندوق حل نہیں،پاکستان سےدوستی بناچارہ نہیں:محبوبہ مفتی

سرینگر = آرپار مزید راہداری پوائنٹ کھولنے کی وکالت کرتے ہوئے ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ تشدد سے صرف تباہی اور بربادی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر ریاست کواس مصیبت سے نکالنا ہے تو ہمیں آر پار مزید راستے کھولنے ہوں گے اور اسکے لئے ہندوپاک کو دوستی کا ہاتھ بڑھانا ہو گا ۔وزیر اعلیٰ منگل کو ٹنگڈار کرناہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کررہی تھی۔
وزیر اعلیٰ نے کہا ’’ ہمیں دوچیزوں نے مارا ایک بندوق اور دوسرا پتھر نے‘‘۔محبوبہ نے کہا ’’ اگر آپ دیکھیں گے پوری دنیا میں بندق بنانے والے ایک دولوگ ہیں، لیکن خریدنے والے ہم مسلمان ،استعمال کرنے والے ہم مسلمان ، مارنے والے اور مرنے والے ہم مسلمان ،جہاںپر دیکھیں گولی چلتی ہے تو مارنے والے بھی ہم(مسلمان) ہی ہوتے ہیں اور مرنے والے بھی ہم۔ اس وجہ سے پچھلے 25برسوں میں کشمیر وادی میں حالات خراب رہے ہیں اس سے ہم لوگ بہت پچھلے چلے گئے، ہماری کوشش ہو گی کہ حالات کو بہتر بنائیں ۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہندوپاک کی دشمنی سے سب سے زیاہ متاثر ریاست جموں وکشمیر ہوئی ہے اور ہمیں اس دشمنی سے باہر نکلنا ہو گا ۔انہوں نے ایک مرتبہ پھر کہا میرے والد مرحوم مفتی محمد سعید کا یہ وژن تھا کہ اگر جموں وکشمیر کو اس مصیبت سے نکالنا ہے تو ہمیں حدمتارکہ کے آر پار مزید راستے کھولنے ہوں گے ۔محبوبہ مفتی نے ہندوپاک سے کہا کہ ہمیں سرحدوں پر گولہ باری بند کر کے دوستی کرنی چاہئے کیونکہ گولہ باری سے اُس پار بھی لوگ مرتے ہیں اور یہاں بھی لوگوں کا نقصان ہوتا ہے اور اس لئے ہمارے پاس دوستی کے سواء اور کوئی چارہ نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہند وپاک کی دشمنی سے اگر سب سے زیادہ کوئی ریاست شکار ہوئی ہے وہ جموں وکشمیر ہے ۔اس لئے ہماری سرکار کی یہ کوشش ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستی ہو۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہمارے وزیر اعظم نے پہل کی اور دوستی کرنے کیلئے اس طرف پاکستان چلے گئے، جیسے ایک ہمسایہ دوسرے ہمسائے کے یہاں جاتا ہے، لیکن بدقسمتی سے اُس کے بعد پہلے پٹھان کوٹ اورپھر اوڑی میں جنگجویانہ حملے ہوئے جس سے دونوں ممالک کے تعلقات خراب ہو گئے ۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہمارا ملک ایک بہت بڑا ملک ہے اور مجھے اُمید ہے کہ ہم پھر سے ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات بہتر بنا کر دوستی کا ہاتھ بڑھائیں گے ۔
وزیر اعلیٰ نے ٹاڈ اور گبرہ کیلئے 32کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہو رہے سڑک پروجیکٹوں کا بھی سنگ بنیاد رکھا ۔محبوبہ مفتی نے اس دورا ن ٹنگڈار کیلئے دو چھوٹی فائر سروس گاڑیوں کی فراہمی ،منی سپورٹس سٹیڈیم کی تعمیرکا بھی یقین دلایا اس کے علاوہ 12میگاواٹ بجلی پروجیکٹ پر بہت جلد کام کام شروع کرنے کا یقین دلایا ۔انہوں نے کہا کہ کرناہ کے لوگوں کی دیرانہ مانگ سادھنا ٹاپ ٹنل کی تعمیر ہے اور اسکے لئے مرکزی سرکار سے بات چیت ہو رہی ہے اور سرکار دوبارہ اس دیرینہ مانگ کو مرکز کے ساتھ اٹھائے گی۔بیکن کے تحت آنے والی سڑکوں کی مرمت کے حوالے سے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بیکن کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ سڑکوں کی مرمت کا کام جلد از جلد مکمل کریں ۔انہوں نے سرما کے دوران ہوائی سروس فراہم کرنے کا یقین دلایا ۔وزیر اعلیٰ نے ٹیٹوال کو باڈر ٹورزم کا درجہ دینے کے علاوہ ،ٹیٹوال گبرہ اور نہچیاں سکولوں کو اپ گریٹ کرنے کا بھی یقین دلایا ۔وزیر اعلیٰ نے مقامی نوجوانوں کیلئے ڈی جی بھرتی متعلق کہا کہ وہ ڈی جی پولیس سے رابطہ کر کے ممکن ہو سکا تو یہاں ایک بھری مہم بھی شروع کرانے کی کوشش کی جائے گی ۔اس دوران 20کے قریب نئے لوگوں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی .

1,765 total views, 0 views today

22 Replies to “سنگ وبندوق حل نہیں،پاکستان سےدوستی بناچارہ نہیں:محبوبہ مفتی

  1. Hello would you mind sharing which blog platform you’re using?
    I’m looking to start my own blog soon butt I’m having a tough time choosing between BlogEngine/Wordpress/B2evolution and Drupal.
    The reason I ask is because your design and style seems different then most blogs and I’m
    looking for somethiing completely unique. P.S Apologies for being
    off-topic but I had to ask!

  2. Heya are using WordPress for your site platform? I’m new to the
    blog world but I’m trying to get started and set up
    my own. Do you need any html coding knowledge to make your own blog?
    Any help would be really appreciated!

  3. “This year, for example, we had over 50 come up, and we dig them up and take them around to all the neighbors. Invariably
    , later in the week various neighbors will drop off beer, coffee, cabbages or other produce, or homemade rice dishes in thanks for the shoots,” he says.
    https://www.syy577.com

  4. “They have seen us come up every weekend and during all our holidays, working from dawn to dusk to clean up the house and yard. Like folks everywhere, the Japanese like rooting for an underdog, and seeing the two of us tackle this place … has made us the ‘welcome-if-mad’ newcomers to the neighborhood,” says Paul.
    https://www.betting33.com

  5. Hey! I could have sworn I’ve been to this blog before but after browsing through some of the post I realized it’s new to me.
    Nonetheless, I’m definitely happy I found it and I’ll be book-marking and checking back frequently!

  6. Woah! I’m really loving the template/theme of this website.
    It’s simple, yet effective. A lot of times it’s difficult to get
    that “perfect balance” between user friendliness and
    visual appearance. I must say you’ve done a great job with this.
    Also, the blog loads super fast for me on Internet explorer.
    Superb Blog!

  7. An impressive share! I have just forwarded this onto
    a friend who was doing a little research on this. And he actually ordered me breakfast because I found
    it for him… lol. So let me reword this…. Thank YOU for the meal!!

    But yeah, thanx for spending time to discuss this matter here
    on your internet site.

  8. Fantastic site you have here but I was curious about if
    you knew of any discussion boards that cover the same topics talked about in this article?
    I’d really like to be a part of online community where I can get suggestions from
    other experienced individuals that share the same interest.
    If you have any suggestions, please let me know.

    Bless you!

Leave a Reply

Your email address will not be published.