News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سمبل المیہ کےبعد ایک اور کم سن بچی کےساتھ جنسی زیادتی

کشمیر کےضلع گاندربل میں بھی ایک کم سن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا نیا واقعہ سامنے آیا۔

یہ واقعہ گاندربل کے دیہی علاقےکا ہے، جہاں ایک پڑوسی نوجوان نے متاثرہ کے گھر میں داخل ہوکر اپنی ہوس کا شکار بنایا۔گاندربل کے ایک سینئر پولیس افسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اس سلسلے میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور تفتیش شروع کی گئی ہے۔پولیس افسر کے مطابق، ملزم کو گرفتار کرکے ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔ متاثرہ کی ماں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ملزم ان کا پڑوسی ہے اور اس نے گھر میں گھس کر ان کو بچی کو ہوس کا نشانہ بنایا ہے۔

1,112 total views, 0 views today

3 Replies to “سمبل المیہ کےبعد ایک اور کم سن بچی کےساتھ جنسی زیادتی

  1. I like the helpful information you provide in your articles.
    I will bookmark your blog and check again here frequently.

    I am quite certain I will learn lots of new stuff right here!

    Good luck for the next!

  2. Greetings from Florida! I’m bored at work so I decided to browse your website on my iphone during lunch break.
    I really like the info you provide here and can’t wait to take a look when I get home.
    I’m surprised at how fast your blog loaded on my phone ..

    I’m not even using WIFI, just 3G .. Anyhow, very good
    blog!

Leave a Reply

Your email address will not be published.