News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سرینگر: سی آرپی اہلکار نےخودکوگولی مارکرزخمی کردیا

سری نگر کے ڈل گیٹ علاقے میں جمعے کی صبح سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) سے وابستہ ایک اہلکار نے مبینہ طور پر اپنی ہی سروس بندوق سے اپنے آپ کو نشانہ بناکر شدید زخمی کردیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے ڈل گیٹ علاقے میں جمعے کی صبح سی آر پی ایف کی 61 ویں بٹالین سے وابستہ ایک اہلکار نے اپنی ہی سروس بندوق سے اپنے آپ کو نشانہ بنا کر گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے۔

انہوں نے زخمی اہلکار کی شناخت کانسٹیبل پروین منڈا کے طور کی

1,107 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.