News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

سرینگرمعرکہ، 2جنگجوجانبحق، 1فوجی زخمی، آپریشن جاری

) وسطی کشمیر کے ضلع سری نگر کے مضافاتی علاقہ رنبیر گڑھ میں جاری تصادم میں 2 جنگجو ہلاک جبکہ ایک فوجی جوان زخمی ہوا ہے۔

کشمیر زون پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا: ‘رنبیر گڑھ انکوائنٹر اپ ڈیٹ: ایک اور عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک، کل 2، تلاشی آپریشن جاری’۔
قبل ازیں ذرائع کے مطابق جنگجوؤں کے چھپنے کی مصدقہ اطلاع ملنے پر فوج کی 29 آر آر اور پولیس کے سپیشل آپریشنز گروپ کی ایک مشترکہ ٹیم نے ہفتے کی علی الصبح رنبیر گڑھ کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا

81 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.