News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

زائرہ کےفلمی دنیا کوخیرباد کہنےسے روینہ ٹنڈن کو لگیں مرچیں

زائرہ وسیم کے مذہب کی وجہ سے فلمی دنیا چھوڑنے پر بھڑکی بالی ووڈ کی اداکارہ روینہ ٹنڈن کہہ ڈالی ایسی بات !

عامر خان کی فلم دنگل سے ایک بہترین شروعات کرنے والی کشمیری اداکارہ زائرہ وسیم کا دل اب بالی ووڈ سے بھر گیا ہے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک طویل پوسٹ لکھ کر بتایا کہ وہ انڈسٹری چھوڑنے کا ارادہ کرچکی ہیں ۔
عامر خان کی فلم دنگل سے ایک بہترین شروعات کرنے والی کشمیری اداکارہ زائرہ وسیم کا دل اب بالی ووڈ سے بھر گیا ہے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک طویل پوسٹ لکھ کر بتایا کہ وہ انڈسٹری چھوڑنے کا ارادہ کرچکی ہیں ۔ زائرہ وسیم کے اس پوسٹ نے سنسنی مچادی ، کیونکہ ان کا کیریئر کافی اچھا چل رہا تھا ۔ انہیں کم ہی وقت میں عامر خان اور پرینکا چوپڑا جیسے اسٹارس کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ، لیکن اچانک ان کا یہ فیصلہ ان کے مداحوں کو حیران کرگیا ۔
اٹھارہ سالہ زائرہ وسیم کا کہنا تھا کہ وہ اپنی زندگی میں برکت کھو رہی تھی ، ایمان متاثر ہورہا تھا اور مذہب کے ساتھ تعلق خطرے میں پڑ گیا تھا۔ زائرہ وسیم نے اپنے فیصلے کو صحیح ثابت کرنے کے لئے قرآن کی متعدد آیات، پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم و خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب کے اقوال کا سہارا لیا ہے۔
زائرہ وسیم کے اس فیصلہ پر بالی ووڈ میں کئی لوگوں نے اپنا غصہ بھی ظاہر کیا ہے ۔ اسی سلسلہ میں بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ روینہ ٹنڈن نے بھی اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے ۔ روینہ نے ٹویٹر پر لکھا کہ وہ لوگ جنہوں نے صرف دو فلموں میں کام کیا ہے ، اس انڈسٹری کے تئیں اچھا محسوس نہیں کرتے ہیں کہ انہیں کیا کیا ملا ہے ۔ امید کیجئے کہ وہ پرامن طریقہ سے یہاں سے نکل جائیں اور اپنے الٹے راستوں پر چلنے والی سوچ کو خود تک ہی محدود رکھیں ۔
زائرہ وسیم جو اب تک بالی ووڈ کے متعدد بڑے ایوارڈ جیسے فلم فیئر اور نیشنل فلم ایوارڈ حاصل کرچکی ہیں ، کے بالی ووڈ سے سنیاس لینے کے اچانک فیصلے نے سوشل میڈیا پر تبصرہ بازی کا طوفان کھڑا کردیا ہے

897 total views, 0 views today

6 Replies to “زائرہ کےفلمی دنیا کوخیرباد کہنےسے روینہ ٹنڈن کو لگیں مرچیں

  1. Hi, I think your site might be having browser compatibility issues. When I look at your website in Safari, it looks fine but when opening in Internet Explorer, it has some overlapping. I just wanted to give you a quick heads up! Other then that, fantastic blog!

  2. Hey! I know this is kinda off topic however I’d figured
    I’d ask. Would you be interested in exchanging links or maybe guest writing a blog article
    or vice-versa? My blog discusses a lot of the same
    topics as yours and I believe we could greatly benefit from each other.
    If you’re interested feel free to send me an e-mail.
    I look forward to hearing from you! Terrific blog by the way!

  3. Pretty great post. I simply stumbled upon your blog and wanted
    to mention that I’ve really enjoyed browsing your blog posts.
    After all I will be subscribing to your rss feed and I’m hoping you write again very
    soon!

  4. Hey would you mind letting me know which hosting company you’re
    using? I’ve loaded your blog in 3 completely different web browsers
    and I must say this blog loads a lot quicker then most.
    Can you suggest a good internet hosting provider at a reasonable price?
    Kudos, I appreciate it!

  5. You actually make it seem so easy along with your presentation but I in finding this matter to be really one thing which I feel I’d never understand. It kind of feels too complex and extremely huge for me. I’m having a look ahead for your next publish, I will try to get the cling of it!

Leave a Reply

Your email address will not be published.