News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

راہل کے بعد شیوسینار چیف نے بھی دیا نعرہ: چوکیدار چور ہے

شیو سینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم نریندر مودی کو زبردست تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ”ابھی حال ہی میں وزیر اعظم مہاراشٹر آئے اور کئی وعدے کیے۔ ان میں ریاست کو آٹھ ہزار کروڑ دینے کی بھی بات کی لیکن اب تک ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔“ اس کے بعد انھوں نے یہ کہنے میں بھی پرہیز نہیں کیا کہ آج کل تو چوکیدار ہی چور ہے۔

واضح رہے کہ چوکیدار چور ہے کہ نعرہ سب سے پہلے راہل گاندھی نے دیاتھااور رائے بریلی میں رافیل اسکیم کی بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر کو بارے میں کہاتھاکہ چوکیدار چور ہے ۔جس کے بعد یہ جملہ شہریوں کی زبان پر عام ہوگیاہے

2,146 total views, 0 views today

One Reply to “راہل کے بعد شیوسینار چیف نے بھی دیا نعرہ: چوکیدار چور ہے

Leave a Reply to ig Cancel reply

Your email address will not be published.