News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

راجوری میں پاکستانی فائرنگ سےفوجی اہلکارفوت

ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نوشہرہ سیکٹر میں پاکستانی فوج کی فائرنگ سے بھارتی فوج کا ایک حوالدار دم توڑ گیا ہے۔
جموں میں تعینات دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل دیویندر آنند نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ دس جولائی یعنی جمعے کو پاکستانی فوج نے ضلع راجوری میں ایل او سی کے نوشہرہ سیکٹر میں بلا اشتعال جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی۔

انہوں نے کہا: ‘ہمارے فوجیوں نے دشمن کی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا

289 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.