News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

راجوری: حدمتارکہ پردراندازی کی کوشش ناکام،1جانبحق

جموں کے ضلع راجوری میں فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنانے کے دوران ایک جنگجو کو جانبحق کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ راجوری میں ایل او سی کے کیری سیکٹر میں تعینات مستعد فوجیوں نے بدھ کی صبح قریب پانچ بجکر 55 منٹ پر جنگجوؤں کے ایک گروپ کو باڑ کے 400 میٹر اندر بھارتی حدود میں دیکھا۔

انہوں نے کہا کہ فوجیوں نے اس مسلح گروپ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک جنگجوفوت ہوا جبکہ دیگر جنگجوئوں نے واپسی کی راہ اختیار کی

1,297 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.