ضلع راجوری کے ڈیرین نامی گاؤں میں بیلوں کی دوڑ کا مقابلہ کرنے کا اہتمام کرنے والوں کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر میں کورونا کے متاثرین و متوفین کی تعداد میں تیزی سے ہو رہے اضافے کے بیچ بیلوں کی دوڑ کے اس مقابلے سے لطف انوز ہونے کے لئے لوگوں کا جم غفیر جمع ہوا تھا۔
ایس ایس پی راجوری چندن کوہلی نے بتایا کہ ہمیں اطلاع موصول ہوئی کہ راجوری کے ڈیرین گاؤں میں کچھ مقامی لوگوں نے بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کا اہتمام کیا ہے جس کا تماشہ دیکھنے کے لئے لوگ بڑی تعداد میں جمع ہوئے ہیں اور انہوں سماجی فاصلے رکھنے کے احکامات کی خلاف ورزی کی ہے
1,198 total views, 0 views today
viagra online problems herbal viagra order cheap viagra soft generico del viagra en colombia tomar generico do viagra faz mal