News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دہلی: ایک ہی گھرمیں لٹکی ہوئی 11 لاشیں برامد

دہلی کے براری میں واقع ایک گھر سے 11 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ہلاک شدگان میں سات خواتین اور چار مرد ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس جب پہنچی تو انہیں یہ لاشیں مشتبہ حالت میں چھت سے لٹکی ہوئی ملیں۔ ان کے منہ اور آنکھوں پر پٹیاں بندھی ہوئی تھیں۔ پولیس فی الحال موقع پر پہنچ کر جانچ میں مصروف ہے۔

یہ واقعہ براری کے سنت نگر گلی نمبر دو میں پیش آیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ مہلوک کنبہ کی گروسری کی دکان تھی۔ پولیس نے اس معاملہ میں خودکشی کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر مالی پریشانی کی وجہ سے کنبہ نے یہ قدم اٹھایا ہوگا

2,335 total views, 0 views today

2 Replies to “دہلی: ایک ہی گھرمیں لٹکی ہوئی 11 لاشیں برامد

Leave a Reply

Your email address will not be published.