News Uncategorized Weather ٰآس پاسٰ

دہشتگردی کیخلاف جنگ کیلئےپاکستان ہماری مددکرے: افغان صدر

کابل: (ویب نیوز) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان کے بغیر ہم مکمل نہیں، ہمیں ماضی میں الجھنے کے بجائے نہ صرف مستقبل کو محفوظ بنانا ہو گا بلکہ جنگ بھی جیتنا ہو گی، پاکستان اس مقصد کے لئے ہماری مدد کرے۔
مشیرِ قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کے دورہ افغانستان کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک نے تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ پاکستان کے بغیر ہم مکمل نہیں، ہمیں ماضی میں الجھنے کے بجائے نہ صرف مستقبل کو محفوظ بنانا ہو گا بلکہ جنگ بھی جیتنا ہوگی ، پاکستان اس مقصد کے لئے ہماری مدد کرے۔

ناصر جنجوعہ کا کہنا تھا کہ طاقت کے استعمال سے عوام کی مشکلات بڑھتی ہیں، جنگوں کو سیاسی انداز میں ہی ختم کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان پر الزام تراشیوں اور تنہا کرنے کی کوششوں کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔ ہمارا امن آپس میں جڑا ہے، مل کر حاصل کرنا ہو گا۔

1,993 total views, 0 views today

2 Replies to “دہشتگردی کیخلاف جنگ کیلئےپاکستان ہماری مددکرے: افغان صدر

  1. Magnificent site. A lot of useful info here. I’m sending it to several buddies ans additionally sharing in delicious.
    And naturally, thanks in your sweat!

  2. Hello! I understand this is kind of off-topic but I needed to ask.
    Does building a well-established blog like yours require a lot of work?
    I’m completely new to blogging but I do write in my diary every day.

    I’d like to start a blog so I will be able to share my own experience and feelings online.
    Please let me know if you have any suggestions or tips for new aspiring bloggers.
    Thankyou!

Leave a Reply

Your email address will not be published.