News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دنیا میں سامراجیت کانہیں بلکہ ترقی کاسکّہ رائج ہے: نریندرمودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دنیا میں توسیع پسندی کی جنگ کا زمانہ ختم ہوچکا ہے بلکہ ترقی کے جنگ کا دور چل رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ توسیع پسندی کی جنگ لڑنے والوں کو یا تو ہمیشہ شکست سے دوچار ہونا پڑا ہے یا واپس لوٹنا پڑا ہے۔
موصوف نے ان باتوں کا اظہار یہاں جمعہ کے روز نمو نامی فارورڈ علاقے میں فوجی جوانوں سے خطاب کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘توسیع پسندی کے جنگ کا دور ختم ہوچکا ہے اور آج ترقی کی جنگ کا دور چل رہا ہے اور تیزی سے بدلتے ہوئے وقت میں ترقی کی جنگ ہی اہمیت کی حامل ہے’۔
نریندر مودی نے فوجی جوانوں سے مخاطب ہوکر کہا: ‘آپ اور آپ کے ساتھیوں نے جس بہادری کا مظاہرہ کیا ہے اس سے دنیا میں بھارت کی طاقت کا پیغام پھیل گیا ہے، آپ کا حوصلہ ان پہاڑیوں سے بھی بلند ہے جن پر آپ دیش کے تحفظ کے لئے مامور ہیں’۔
گلوان وادی میں ہلاک ہونے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا: ‘ چودھویں کور سے وابستہ جوانوں کی بہادری کی باتیں ہر جگہ ہورہی ہیں اور آپ کی بہادری اور حوصلے کی کہانیوں کی باز گشت بھارت کے ہر گھر میں سنائی دے رہی ہے’۔
موصوف وزیر اعظم نے کہا کہ جو کمزور ہوتے ہیں وہ کبھی بھی قیام امن کی پہل نہیں کرتے ہیں کیونکہ امن قائم کرنے کے لئے کی جانے والی پہل کی بنیادی شرط بہادری ہے۔
انہوں نے کہا کہ دنیا میں جنگ ہوئے ہیں یا امن رہا ہے ہمیشہ بہادروں کو فتح سے ہمکنار ہوتا ہوا دیکھا گیا ہےاور ہم نے ہمیشہ انسانیت کی بقا کے لئے کام کیا ہے۔
نریندر مودی نے کہا: ‘میں سامنے بیٹھی خواتین سپاہیوں کو دیکھ رہا ہوں سرحد پر میدان جنگ میں یہ منظر انتہائی ہمت افزا ہے’۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے سرحدی علاقوں میں انفراسٹریکچر اور دوسرے خرچہ جات میں تین گنا اضافہ کیا ہے

1,269 total views, 0 views today

5 Replies to “دنیا میں سامراجیت کانہیں بلکہ ترقی کاسکّہ رائج ہے: نریندرمودی

  1. Hi there, I discovered your website by means of Google even as looking
    for a similar topic, your web site came up, it appears to be like good.
    I’ve bookmarked it in my google bookmarks.
    Hi there, simply was aware of your weblog thru Google, and found that it is really informative.

    I am gonna watch out for brussels. I’ll be grateful if you happen to continue this in future.
    Lots of other people shall be benefited from your writing.
    Cheers!

  2. We absolutely love your blog and find almost all of your post’s to be what precisely I’m looking for.
    Do you offer guest writers to write content available for you?

    I wouldn’t mind creating a post or elaborating on a lot of the subjects you write related to here.
    Again, awesome web log!

  3. Hello there, just became aware of your blog through Google,
    and found that it is truly informative. I’m going to watch out
    for brussels. I’ll appreciate if you continue this in future.
    A lot of people will be benefited from your writing.
    Cheers!

  4. After I initially left a comment I seem to have clicked on the -Notify me when new comments
    are added- checkbox and from now on whenever a comment is added I receive four
    emails with the exact same comment. There has to be an easy method you are able to remove me from that service?
    Cheers!

  5. M.E.C Mon Electricien Catalan
    44 Rue Henry de Turenne
    66100 Perpignan
    0651212596

    Electricien Perpignan

    Why visitors still make use of to read news papers when in this
    technological globe everything is presented on web?

Leave a Reply

Your email address will not be published.