News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے زائد از5لاکھ ہلاکتیں

عالمی وبائی مرض کورونا وائرس (کووڈ-19) کے پھیلاؤ میں اضافہ مسلسل جاری ہے اور دنیا بھر میں اس جان لیوا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 1.04 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد 1،04،29،999 ہوگئی ہے جبکہ 5،09،628 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
کووڈ ۔19 سے متاثر ہونے کے معاملہ میں امریکہ دنیا بھر میں پہلے ، برازیل دوسرے اور روس تیسرے نمبر پر ہے۔ دوسری طرف اس وبا کی وجہ سے اموات کے اعداد و شمار کے لحاظ سے امریکہ پہلے ، برازیل دوسرے اور برطانیہ تیسرے نمبر پر ہے۔
ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 18،653 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور اب یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 5،85،4930 ہوگئی ہے۔ اسی عرصہ میں یہاں کورونا وائرس سے 507 اموات کے ساتھ ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 17،400 ہوگئی ہے۔ اس وقت ملک میں کوروناوائرس کے 2،20،114 فعال کیسز موجود ہیں اور اب تک 3،47،979 افراد اس وبا سے شفایاب ہوئے ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں ہندوستان دنیا کے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے

1,244 total views, 0 views today

4 Replies to “دنیا بھر میں کورونا وائرس سے زائد از5لاکھ ہلاکتیں

  1. Hey there! This is my first visit to your blog! We
    are a group of volunteers and starting a new project in a community
    in the same niche. Your blog provided us beneficial information to work on. You
    have done a extraordinary job!

  2. With havin so much content do you ever run into any issues of plagorism or copyright
    infringement? My blog has a lot of completely unique content I’ve either
    created myself or outsourced but it looks like a lot of it is popping it up all over the web
    without my permission. Do you know any techniques to help
    prevent content from being ripped off? I’d genuinely
    appreciate it.

  3. Thanks on your marvelous posting! I really enjoyed reading it, you could be a great author.

    I will be sure to bookmark your blog and definitely will come back someday.
    I want to encourage that you continue your great writing, have a
    nice day!

  4. M.E.C Mon Electricien Catalan
    44 Rue Henry de Turenne
    66100 Perpignan
    0651212596

    Electricien Perpignan

    Hello, I think your blog might be having browser compatibility
    issues. When I look at your blog in Firefox, it looks fine but when opening in Internet Explorer, it
    has some overlapping. I just wanted to give you a quick heads up!
    Other then that, fantastic blog!

Leave a Reply

Your email address will not be published.