News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دنیاکشمیریوں پرظلم وحقوق سلب کرنےکی طرف متوجہ ہو: عمران

ویب نیوز: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیریوں پر” ظلم اور حقوق سلب” کرنے سے روکنا ہوگا، بھارت کے اقدامات بقول عمران خان جنوبی ایشیا کے امن و سلامتی کیلئے “خطرہ” ہیں۔

عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا “میں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے رابطہ کیا، دنیا کے دیگر رہنماؤں سے بھی رابطے کر رہا ہوں، بھارت نے پہلے مقبوضہ کشمیر کے غیر قانونی الحاق کوشش کی، اب بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدل رہا ہے، 25 ہزار بھارتیوں کو کشمیر کا ڈومیسائل جاری کرنا غیر قانونی ہے”.

74 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.