News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دفعہ 35 اےکی سماعت جنوری 2019 تک ملتوی

سپریم کورٹ نے دفعہ 35 اے پر سماعت ملتوی کردی گئی ہے ۔ اب اس معاملہ کی سماعت جنوری 2019 کے دوسرے ہفتہ میں ہوگی ۔ چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی تین رکنی بینچ نے سماعت ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ۔ حکومت نے پنچایت انتخابات کے پیش نظر اس سماعت کو ملتوی کرنے کامطالبہ کیا تھا۔

خیال رہے کہ جموں و کشمیر میں اس دفعہ میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کی مخالفت کی جارہی ہے۔ جموں و کشمیر کی اہم سیاسی پارٹیاں اس دفعہ میں تبدیلی کے خلاف سڑکوں پر ہیں ۔

سپریم کورٹ میں دفعہ 35 اے کی سماعت جنوری 2019 تک ملتوی ، پنچایت انتخابات کے بعد ہوگا کوئی فیصلہ
سپریم کورٹ ۔
@ANI
Govt of India argued before SC that the hearing should be postponed till Panchayat elections are over as there may be law & order problem in J&K. Court agreed that it will hear the petitions after Panchayat elections are over: Advocate DK Dubey, on hearing on Article 35A in SC
11:31 PM – Aug 30, 2018
Twitter Ads info and privacy
علاوہ ازیں جمعرات کے روز مزکورہ معاملہ پرعلیحدگی پسندوں کے بند کا اعلان کرنے کے سبب وادی کشمیر میں روزمرہ کی زندگی متاثر ہوئی۔ بند کی وجہ سے وادی میں دکانیں، کاروباری اداریں اور تعلیمی اداریں بھی بند ہیں جب کہ سڑکوں سے تمام گاڑیاں بھی غیر حاضر رہیں۔ قابل غور ہے کہ جمعہ کے روز وادی میں ہڑتال رہے گی

1,327 total views, 0 views today

One Reply to “دفعہ 35 اےکی سماعت جنوری 2019 تک ملتوی

  1. We stumbled over here from a different page and thought I should check things
    out. I like what I see so now i’m following you.

    Look forward to looking into your web page yet again.

Leave a Reply

Your email address will not be published.