News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

دفعہ 35 اےبچاو: نیشنل کانفرنس کاپنچایت انتخابات بائیکاٹ اعلان

نیشنل کانفرنس نے آئین کی دفعہ35 اے کو چیلنج کئے جانے کا حوالہ دیتے ہوئے جموں و کشمیر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ بدھ کو فاروق عبدا للہ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس ان انتخابات ( پنچایت ) میں شرکت نہیں کرے گی جب تک ہندوستان کی سرکار اور ریاستی حکومت دفعہ 35 اے پر اپنا موقف واضح نہیں کرتی ہیں اور دفعہ 35 اے کے تحفظ کیلئے عدالت کے بعد موثر قدم نہیں اٹھاتی ہیں ۔
خیال رہے کہ دفعہ 35 اے کو سال 1954 میں صدر کے حکم کے بعد آئین میں شامل کیا گیا تھا ، جو جموں و کشمیر کے شہریوں کو خصوصی اختیارات دیتا ہے اور ریاست سے باہر شادی کرنے والی خواتین کو جائیداد کے حق سے روکتا ہے۔ اس دفعہ کے مطابق ریاست کے باہر شادی کرنے والی خاتون کا اس کی آبائی جائیداد میں حق نہیں ہوگا اور یہی قانون اس کے وارثین پر بھی نافذ ہوگا۔

گزشتہ ہفتہ سپریم کورٹ نے دفعہ 35 اے کی ویلڈیٹی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت ملتوی کردی تھی ۔ مرکزی اور ریاستی حکومتوں نے پنچایت انتخابات کا حوالہ دیتے ہوئے عدالت سے سماعت کو ملتوی کرنے کی اپیل کی تھی

1,815 total views, 0 views today

4 Replies to “دفعہ 35 اےبچاو: نیشنل کانفرنس کاپنچایت انتخابات بائیکاٹ اعلان

  1. hello!,I love your writing so much! share we communicate extra about your article on AOL? I require an expert in this area to unravel my problem. May be that is you! Having a look ahead to see you. |

  2. M.E.C Mon Electricien Catalan
    44 Rue Henry de Turenne
    66100 Perpignan
    0651212596

    Electricien Perpignan

    Wow, amazing blog layout! How long have you been blogging for?
    you make blogging look easy. The overall look of your web site is excellent, as well as the content!

  3. magnificent points altogether, you simply received a new
    reader. What may you recommend in regards to your submit that you
    simply made some days in the past? Any sure?

Leave a Reply

Your email address will not be published.