News ٰآس پاسٰ تازہ ترین

دریائے جہلم سے پلوامہ کے ڈرائیور کی لاش ملی

ی) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے تین روز سے لاپتہ ایک ڈرائیور کی لاش کو منگل کے روز پانپور میں دریائے جہلم سے برآمد کیا گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پانپور کے پتل باغ علاقے میں دریائے جہلم سے ریت نکالنے کے دوران کچھ لوگوں نے ایک لاش دیکھی اور فوراً اس کے متعلق پولیس کو اطلاع دی۔

انہوں نے کہا کہ پولیس نے جائے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے سب ضلع ہسپتال پانپور منتقل کیا

1,164 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.