News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

حماس وفدسےصدرایردوان کی ملاقات،امریکی تنقید بےجا: ترکی

ترک امور خارجہ نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ صدر ایردوان کی جانب سے حماس تنظیم کے بعض عہدےداروں سے ملاقات پر مبنی امریکی وزارت خارجہ کا بیان اپنی حد عبور کر چکا ہے

ترکی نے امریکہ کی طرف سے حماس کے بعض عہدےداروں سے ملاقات پر مبنی ایک بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے ۔

ترک امور خارجہ نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ صدر ایردوان کی جانب سے حماس تنظیم کے بعض عہدےداروں سے ملاقات پر مبنی امریکی وزارت خارجہ کا بیان اپنی حد عبور کر چکا ہے۔

ترکی اس بیان کی مذمت کرتا ہے اور اس کا موقف ہے کہ غزہ میں جمہوری طور سے منتخب شدہ حماس کے نمائندوں کو دہشتگرد قرار دینا علاقے میں امن و استحکام کے قیام کی کوششوں میں معاون نہیں ہوگا۔

یاد رہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے صدر ایردوان کی طرف سے گزشتہ دنوں حما س کے بعض نمائندوں سے ملاقات پر سخت تنقید کی تھی

33 total views, 0 views today

One Reply to “حماس وفدسےصدرایردوان کی ملاقات،امریکی تنقید بےجا: ترکی

Leave a Reply

Your email address will not be published.