News برصغیر تازہ ترین

جی ایس ٹی کو ریاست میں لاگو کرنے کے لیےتجاویز کو کابینہ کی منظوری

نئی دہلی، 19 جولائ –حکومت نے اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کے سابقہ اثرات سے جموں و کشمیر تک توسیع سے متعلق آرڈیننس اور آرڈیننس کے مقام اس سے متعلق بل لانے سے متعلق تجاویز کو آج منظوری دے دی۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج ہونے والی مرکزی کابینہ کے اجلاس میں مرکزی جی ایس ٹی (جموں و کشمیر تک توسیع) آرڈیننس اور متحدہ جی ایس ٹی (جموں و کشمیر تک توسیع) آرڈیننس کو سابقہ اثرات کو منظوری دی گئی۔
ان آرڈیننس کے تحت 8 جولائی سے جموں و کشمیر سمیت پورے ملک میں جی ایس ٹی نافذ ہو گیا ہے

1,727 total views, 0 views today

3 Replies to “جی ایس ٹی کو ریاست میں لاگو کرنے کے لیےتجاویز کو کابینہ کی منظوری

  1. Just desire to say your article is as astounding.

    The clearness in your post is just cool and i can assume you are an expert
    on this subject. Well with your permission let me to grab your RSS feed to keep updated with forthcoming post.
    Thanks a million and please continue the rewarding work.

Leave a Reply

Your email address will not be published.