News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جنوبی کشمیر:کولگام مسلح تصادم میں ایک فوجی اور ایک عام شہری ہلاک

کولگام: 11 اپریل جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کھڈونی میں منگل اور بدھ کی درمیانی رات کو شروع ہونے والے ایک مسلح تصادم میں اب تک ایک فوجی اور ایک عام شہری ہلاک جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔
فوجی اہلکار جنگجوؤں کی فائرنگ جبکہ عام شہری مسلح تصادم کے مقام پر احتجاجی کی سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں جاں بحق ہوا ہے۔
مسلح تصادم کے مقام پر احتجاجیوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین پرتشدد جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے

1,436 total views, 0 views today

One Reply to “جنوبی کشمیر:کولگام مسلح تصادم میں ایک فوجی اور ایک عام شہری ہلاک

  1. I’ve been surfing online more than 3 hours today,
    yet I never found any interesting article like yours. It is pretty worth enough for me.
    Personally, if all site owners and bloggers made good content
    as you did, the net will be a lot more useful than ever before.

Leave a Reply

Your email address will not be published.