News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جموں: شاپنگ مال میں خطرناک آگ،5گھنٹےبھجانےمیں لگے

سرمائی دارالحکومت جموں کے بخشی نگر علاقے میں جمعے کو ایک شاپنگ مال میں بھیانک آگ لگ گئی جس کو بجھانے میں فائر فائٹرز، پولیس اور مقامی لوگوں کو کم از کم پانچ گھنٹے لگ گئے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بخشی نگر میں واقع وشال میگا مارٹ نامی شاپنگ مال سے جمعے کی صبح آگ کے بھیانک شعلے نمودار ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں نے فوری طور پر پولیس کو مطلع کیا جس کے بعد پولیس تھانہ بخشی نگر، جو جائے واردات سے محض دو سو سے تین سو میٹر کی دوری پر واقع ہے، سے پولیس کی ایک پارٹی وہاں پہنچی

346 total views, 0 views today

2 Replies to “جموں: شاپنگ مال میں خطرناک آگ،5گھنٹےبھجانےمیں لگے

Leave a Reply

Your email address will not be published.