News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جمعیت العلماکےنائب صدرمولانا امان اللہ قاسمی کوجمعیت کاخراج

مولانا امان اللہ قاسمی کے سانحہ ارتحال پر قلبی رنج والم کا اظہارکرتے ہوئیجمعےۃ علماء ہند کے صدر مولانا قاری سید محمد عثمان

منصورپوری اور جنرل سکریٹری مولانا محمودمدنی نے اسے جمعےۃ علماء ہند کے حلقے کے لیے خصوصا اور دینی و مذہی دائرہ میں عموماموت العالمِ موت العالمَ کا مصداق قرار دیا ہے۔
ساتھ ہی پسماندگان سے اظہار ہمدردی کیا۔

آج یہاں جاری ایک بیان میں جمعیۃ نے کہاکہ مرحوم کی شخصیت اس نازک زمانہ میں آپ اپنی مثال تھی، ان کی زندگی خدمت خلق اور قربانیوں کی مرقع تھی

1,228 total views, 0 views today

5 Replies to “جمعیت العلماکےنائب صدرمولانا امان اللہ قاسمی کوجمعیت کاخراج

  1. I love your blog.. very nice colors & theme. Did you make this website
    yourself or did you hire someone to do it for you?
    Plz answer back as I’m looking to design my own blog and would like
    to know where u got this from. many thanks

  2. M.E.C Mon Electricien Catalan
    44 Rue Henry de Turenne
    66100 Perpignan
    0651212596

    Electricien Perpignan

    What a information of un-ambiguity and preserveness of precious knowledge on the topic of
    unpredicted feelings.

Leave a Reply

Your email address will not be published.