News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

جماعت اسلامی پر پابندی کیخلاف اسلامیہ کالیج طلبہ کا احتجاج

اسلامیہ کالیج سرینگر کے طالب علموں نے سنیچر کو حریت کانفرنس (ع) کے چیئر مین میرواعظ عمر فاروق کے نام این آئی اے سمن اور جماعت اسلامی پر سرکاری پابندی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین انصاف کے حق میں نعرے بلند کررہے تھے اور وہ بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کررہے تھے کہ وہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے اقدامات کرے۔

میرواعظ عمر فاروق کے نام قومی تحقیقاتی ایجنسی نے دو بار نوٹس جاری کرتے ہوئے اُنہیں مبینہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں پوچھ تاچھ کیلئے دلی طلب کیا ہے۔

میرواعظ نے تاہم این آئی اے کے نام اپنا تحریری جواب روانہ کردیا ہے۔

مرکزی سرکار نے حال ہی میں جماعت اسلامی پر پانچ سال کیلئے پابندی عاید کردی ہے اور ابھی تک اس کے سینکڑوں لیڈروں اور کارکنان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے

1,942 total views, 0 views today

2 Replies to “جماعت اسلامی پر پابندی کیخلاف اسلامیہ کالیج طلبہ کا احتجاج

  1. Thanks for one’s marvelous posting! I certainly enjoyed reading it, you can be a great author. I will ensure that I bookmark your blog and definitely will come back sometime soon. I want to encourage you to continue your great work, have a nice evening!|

  2. I like the valuable information you provide in your articles.

    I’ll bookmark your blog and check again here regularly. I’m quite sure I will learn lots of new stuff right here!
    Good luck for the next!

Leave a Reply

Your email address will not be published.