News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

تبلیغی جماعت معاملے کی سماعت جمعہ تک ملتوی

سپریم کورٹ نے تبلیغی جماعت میں شرکت کی وجہ سے بلیک لسٹ ہونے والے غیر ملکی شہریوں کی درخواست کی سماعت 31 جولائی تک ملتوی کردی ہے۔

جسٹس اے ایم کھاویلکر کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے مرکزی حکومت کی جانب سے سالیسٹر جنرل تشار مہتا کی پیشی پر سماعت جمعہ تک ملتوی کردی کہ الزام قبول نہ کرنے والے غیر ملکیوں کے معاملات میں تیزی لائی جا سکتی ہے؟

مسٹر مہتا نے بینچ کو آگاہ کیا کہ 34 میں سے 23 درخواست گزاروں کو سزا سنائی گئی ہے اور ان پر ایک خاص جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
لہذا وہ گھر واپس جانے کے لئے آزاد ہوں گے

50 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.