Uncategorized

بھارت میں کوروناوائرس کی یلغار، 24 گھنٹوں میں 1329 نئے کیس

مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناوائرس کے 1329 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 27 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ ملک میں اب تک 2231 لوگوں کو علاج کے بعد گھر بھیجا جا چکا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں پر نظرڈالیں تو کوروناوائرس سے متاثر 14.20% لوگ مطلب 239 مریض ٹھیک ہوچکے ہیں

306 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.