News بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

بگڑتےتعلقات میں جنرل باجوہ سےسعودی سفیرکی ملاقات

ویب نیوز، ایجنسیز: جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر نے ملاقات کی ہے،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل باجوہ کی سعودی سفیر سے ہونے والی ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی پر بھی تبادلہ خیال کرتے ہوئے پاک سعودی دفاعی تعلقات پر بھی غور کیا گیا۔

جبکہ دوسری جانب جنرل باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ، جہاںڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سےجنرل باجوہ ملے.
فوجی چیف کو پاکستان کی اندرونی وبیرونی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی.

129 total views, 0 views today

2 Replies to “بگڑتےتعلقات میں جنرل باجوہ سےسعودی سفیرکی ملاقات

Leave a Reply

Your email address will not be published.