News ٰآس پاسٰ بین الاقومی تازہ ترین

بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں کشتی غرقاب، ۲۵ لاشیں برآمد

یہاں کے شیام بازار سے ملحقہ دریائے بوڑھی گنگا میں آج بروز پیر صبح تقریبا 100 مسافروں کو لے جانے والی ایک کشتی کے الٹ جانے نتیجے میں کم از کم 25 افراد ڈوب گئے اور متعدد لاپتہ ہیں۔

حکام کے مطابق ، فیری ایک دوسرے آبی جہاز سے ٹکرا گئی تھی۔

فائر سروس اور سول ڈیفنس کے ڈیوٹی آفیسر شہادت حسین نے بتایا کہ اب تک 15 مردوں ، سات خواتین اور تین بچوں کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں

63 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.