News برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

برما میں مسلانوں کی نسل کشی اور نریندر مودی کا دورہ

نئی دہلی،2ستمبر وزیراعظم نریندور مودی نے اپنے میانمار دورہ سے دونوں ممالک کے تعلقات کے نئے روشن باب کی شروعات ہونے کا یقین ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ اس سے ہندستان اور میانمار کے مابین حکومت ، کاروبار اور عوام کے درمیان تعاون کا روڈمیپ بنے گا۔
مسٹر مودی نے پانچ سے سات ستمبر کے درمیان ہونے والے میانماردورہ کے تعلق سے اپنے بیان میں کہاکہ میں پانچ سے سات ستمبر کے درمیان میانمار کے دورہ پر رہوں گا۔
یہ دورہ میانمار کے صدر یو تن کیو کی دعوت پر ہورہا ہے

2,634 total views, 0 views today

One Reply to “برما میں مسلانوں کی نسل کشی اور نریندر مودی کا دورہ

Leave a Reply

Your email address will not be published.