News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بحر ہند کانفرنس میں حصہ لینےوزیر خارجہ آج سری لنکا روانہ ہوں گی

نئی دہلی، 31 اگست وزیر خارجہ سشما سوراج کو دو روزہ بحر ہند کانفرنس میں شرکت کے لئے آج کل کولمبو کے لئے روانہ ہوں گی ۔
اس کانفرنس کا انعقادانڈیافاؤنڈیشن سنگاپور نشیں راجہ رتنم اسکول آف فنڈامنٹل اسٹڈیز اور کولمبو کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فنڈامنٹل اسٹڈیزکیا جا رہا ہے۔
محترمہ سوراج اس کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گی

1,685 total views, 0 views today

One Reply to “بحر ہند کانفرنس میں حصہ لینےوزیر خارجہ آج سری لنکا روانہ ہوں گی

  1. Hello There. I found your blog using msn. This is an extremely well written article.
    I will be sure to bookmark it and return to read more of your useful information. Thanks
    for the post. I’ll certainly return.

Leave a Reply

Your email address will not be published.