News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بار صدرمیاں عبدالقیوم6 اگست کےبعدرہاہوں گے

مرکزی حکومت نے پیر کو سپریم کورٹ کو آگاہ کیا کہ جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں عبدالقیوم کو 6 اگست کے بعد رہا کیا جائے گا۔

جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے پیش ہوئے سالیسیٹر جنرل ٹشر مہتا نے جسٹس سنجے کشن کول کی سربراہی میں بنچ کو یہ اطلاع دی۔
مسٹر مہتا نے کہا کہ میاں قیوم کی نظربندی کی مدت 6 اگست کو ختم ہوگی اور اب اس میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی

60 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.