News ٰآس پاسٰ برصغیر تازہ ترین

بارہمولہ میں مختلف جگہوں پر این آئی اے کے چھاپے

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں این آئی اے کی طرف سے آج صبح تقریباً چھ بجے چار مختلف جگہوں پر چھاپے مارنے کی اطلاع ہے۔

ذرائع کے مطابق این آئی اے کی ٹیم نے چھاپے مار کر بارہمولہ میں چار تاجروں کو پوچھ تاچھ کے لیےگرفتار کر لیا ہے۔

این آئی اے کے مطابق یہ تاجر سرحد کے آر پار تجارت کرتے تھے۔بارہمولہ میں مختلف جگہوں پر این آئی اے کے چھاپےتفصیلات کے مطابق بارہمولہ قصبے کے رہنے والے طارق احمد میر ، تنویر احمد میر، عبدالرشید میر اور بلال احمد بٹ کو گرفتار کرلیا گیا ہے

25 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.