News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین

ایپلی کیشنزپرپابندی ڈبلیوٹی او قواعد کی خلاف ورزی: چین

چین نے منگل کے روز کہا کہ ہندوستان میں 59 چینی موبائل ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کرنے کا اقدام ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کے قوانین کی خلاف ورزی ہوسکتی ہے۔ چین نے نئی دہلی پر زور دیا کہ وہ ایک کھلا اور منصفانہ کاروباری ماحول پیدا کرے۔

چینی سفارت خانے کے ترجمان جی رونگ نے ایک بیان میں کہا ’’ہندوستان کے ذریعے مخصوص ایپلی کیشنز پر پابندی لگانے کے اقدام ڈبلیو ٹی او کے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔‘‘

رونگ کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس پابندی سے ہندوستانی ملازمتوں پر اثر پڑے گا اور انھوں نے ہندوستان پر زور دیا کہ وہ تمام سرمایہ کاروں اور خدمت فراہم کرنے والوں کے ساتھ یکساں سلوک کرے اور ایک کھلا اور منصفانہ کاروبار کا ماحول پیدا کرے

1,195 total views, 0 views today

2 Replies to “ایپلی کیشنزپرپابندی ڈبلیوٹی او قواعد کی خلاف ورزی: چین

  1. Hello, i read your blog from time to time and i own a similar one and i was just curious if you get a lot of spam feedback? If so how do you stop it, any plugin or anything you can advise? I get so much lately it’s driving me insane so any support is very much appreciated.|

Leave a Reply

Your email address will not be published.