News برصغیر تازہ ترین

ایسا لگتا ہے مسئلہ کشمیر اب بھارت اور پاکستان زیرانتظام کشمیر تک محدود ہو کر رہ گیا: بی بی سی

سرینگر: (انکشاف ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ کہاہے کہ ایسا لگتا ہے کشمیر کا مسئلہ اب بھارت اورپاکستانی زیر انتظام کشمیر تک محدود ہوکر رہ گیا ہے۔
بی بی سی کے مطابق ایک زمانہ تھا جب بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں حریت پسندی کا مسئلہ ایک بین الاقوامی مسئلہ سمجھا جاتا تھا۔ 90ء کی دہائی میں بین الاقوامی فورم پر اس مسئلے پر آواز اٹھائی جاتی تھی۔ پاکستان اس مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر اٹھانے میں اکثر کامیاب بھی ہوا۔
عرب ممالک بھی کشمیریوں کے حق میں بیان دیا کرتے تھے ۔ اس مسئلے کو تقریباً ویسی ہی توجہ دی جاتی تھی جیسی کہ فلسطینی مسئلے کو۔ لیکن اب حالات بدلے سے نظر آتے ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اسے اب بین الاقوامی برادری نے سرد خانے میں ڈال دیا ہے۔

1,785 total views, 0 views today

2 Replies to “ایسا لگتا ہے مسئلہ کشمیر اب بھارت اور پاکستان زیرانتظام کشمیر تک محدود ہو کر رہ گیا: بی بی سی

  1. Hi I am so glad I found your web site, I really found you by mistake, while I was searching on Digg for something else,
    Anyways I am here now and would just like to say kudos for a fantastic post and a all round thrilling blog (I also love the theme/design), I don’t have time to go
    through it all at the minute but I have bookmarked it and also included your RSS feeds,
    so when I have time I will be back to read a great deal more, Please do keep
    up the excellent work.

  2. Hello there, You’ve done an excellent job.
    I will certainly digg it and personally recommend to my
    friends. I’m sure they will be benefited from this web
    site.

Leave a Reply

Your email address will not be published.