News ٰآس پاسٰ برصغیر بین الاقومی تازہ ترین عالم اسلام

انٹرنیٹ پابندی قومی سزا کی علامت: کولیشن آف سول سوسائٹی

وادی کشمیر میں سرگرم انسانی حقوق کی تنظیم ‘جموں و کشمیر کولیشن آف سول سوسائٹی’ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کشمیر میں گزشتہ زائد از ایک برس سے فور جی موبائل انٹرنیٹ خدمات پر جاری پابندی کو اجتماعی سزا کی علامت قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں سال گزشتہ کے پانچ اگست سے فور جی موبائل انٹرنیٹ خدمات پر پابندی جاری ہے۔
تاہم رواں ماہ کی 16 تاریخ کو دو اضلاع گاندربل اور ادھم پور میں یہ خدمات تجرباتی طور پر بحال کی گئیں

33 total views, 0 views today

One Reply to “انٹرنیٹ پابندی قومی سزا کی علامت: کولیشن آف سول سوسائٹی

Leave a Reply

Your email address will not be published.