News بین الاقومی تازہ ترین

امریکہ:کورونامتاثرین کی تعداد55 ملین سےزیادہ

امریکہ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 55 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر برائے سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا سے امریکہ میں مجموعی طور پر 5505074 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ اس سے اموات کی تعداد بڑھ 172418 ہوگئی ہے۔

امریکہ میں سب سے زیادہ متاثرہ ریاست کیرولینا کیلیفورنیا ہے جہاں اب تک 640722 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ فلوریڈا میں یہ تعداد بڑھ کر 569331 ہوگئی ہے وہیں نیویارک میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 426571 پہنچ ہے

81 total views, 0 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published.