Uncategorized

آرایس پورہ سیکٹر میں بی ایس ایف اہلکار ہلاک

جموں = جموں کے آر ایس پورہ ارنیا سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات پاکستانی فوج کی فائرنگ سے سرحدی حفاظتی فورس (بی ایس ایف) کا ایک کانسٹیبلہلاک ہوا ۔ مہلوک کانسٹیبل کی شناخت برجندر بہادر سنگھ ساکنہ ضلع بلیا ، ریاست اترپردیش کے بطور کی گئی ۔ بی ایس ایف ترجمان نے بتایا ’رات کے دو بجے پاکستان کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع کیا گیا، جس کے نتیجے میں سرحد پر لگی باڑ کے نذدیک ڈیوٹی پر مامور کانسٹیبل برجندر بہادر شدید طور پر زخمی ہوا‘۔ انہوں نے بتایا ’برجندر بہادر کو پیٹ میں گولی لگی تھی اور وہ طبی مرکز پہنچائے جانے سے قبل ہی دم توڑ گیا‘۔ بی ایس ایف ترجمان نے بتایا کہ طرفین کے مابین گولیوں کا تبادلہ نصف شب سے جمعہ کی صبح تک جاری رہا۔ انہوں نے بتایا کہ بی ایس ایف اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں پاکستانی رینجرز کے دو اہلکار جاں بحق ہوئے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ارنیا سیکٹر میں ہند پاک افواج کے درمیان ہونے والی گولہ باری سے ایک عام شہری زخمی ہوگیا ہے ۔ اس دوران جموں وکشمیر پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں لکھا ’پاکستان کی جانب سے گذشتہ رات نکووال، بدھوار، بولے چک، ایس ایچ بہ اور شہناز ارنیا سیکٹر میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔ اس میں بی ایس ایف کا ایک جوان ہلاک جبکہ ایک عام شہری زخمی ہوا‘۔اس دوران بی ایس ایف نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ روز جموں سرحد اور پونچھ سیکڑوں میں بی ایس ایف کے 3اہلکار زخمی ہوئے

1,275 total views, 0 views today

9 Replies to “آرایس پورہ سیکٹر میں بی ایس ایف اہلکار ہلاک

  1. I like the valuable information you provide in your articles.

    I will bookmark your blog and check again here regularly.
    I’m quite sure I will learn lots of new stuff right here!

    Best of luck for the next!

  2. Hello! This post could not be written any better! Reading this post reminds
    me of my old room mate! He always kept talking about this.

    I will forward this article to him. Fairly certain he
    will have a good read. Thank you for sharing!

  3. Sweet blog! I found it while surfing around on Yahoo News.

    Do you have any tips on how to get listed in Yahoo News?
    I’ve been trying for a while but I never seem to get there!

    Thank you

  4. M.E.C Mon Electricien Catalan
    44 Rue Henry de Turenne
    66100 Perpignan
    0651212596

    Electricien Perpignan

    Wow that was unusual. I just wrote an incredibly long comment but after I clicked submit my
    comment didn’t show up. Grrrr… well I’m not writing all that over again. Regardless, just wanted to say wonderful blog!

  5. Today, I went to the beach with my kids. I found a sea shell and gave it to my
    4 year old daughter and said “You can hear the ocean if you put this to your ear.” She placed the shell to her ear and
    screamed. There was a hermit crab inside and it pinched her ear.
    She never wants to go back! LoL I know this
    is totally off topic but I had to tell someone!

Leave a Reply

Your email address will not be published.